وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کا نیشنل ہسپتال لاہور کی انتظامیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ
معروف ادیب انتظار حسین کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا انتظار حسین کی صحت اور علاج معالجے کے لئے ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی،عرفان صدیقی
بدھ 27 جنوری 2016 20:48
اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جنوری۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ معروف ادیب انتظار حسین کی صحت اور علاج معالجے کے لئے ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے نیشنل ہسپتال لاہور کی انتظامیہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انتظار حسین کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ انتظار حسین ہمارا بہت بڑا علمی و ادبی اثاثہ ہیں اور ان کے علاج میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔ اس سلسلے میں حکومت ہر ممکن تعاون اور مدد فراہم کرے گی۔ انتظار حسین شدید علیل ہیں اور آج کل لاہور کے نیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.