Live Updates

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 27 جنوری 2016 20:59

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 جنوری 2016ء) سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کی جانب سے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عرفان قادر پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں اٹارنی جنرل کے عہدے پر فائز رہے تھے۔ عرفان قادر نے پرویز مشرف کے دور حکومت میں پی ایس او قانون کے تحت لاہور ہائیکورٹ کے جج کے عہدے پر کچھ عرصہ فائز رہے تھے جبکہ وہ سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار چوہدری کے شدید ناقد کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :