پی آئی اے کی نجکاری کے حکومتی اقدام سے ہزاروں ملازمین بے روزگار اور ہزاروں خاندان متاثر ہوں گے، حکومت اس ظالمانہ اقدام سے باز رہے، ہم اسلامی و خوشحال پاکستان بنانا چاہتے ہیں ،اس سے کرپشن کا خاتمہ اور عوام کے مسائل حل ہوں گے
جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کا اجتماع ارکان سے خطاب
بدھ 27 جنوری 2016 21:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اداروں کی خصوصاً پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ملازمین میں بے چینی پائی جاتی ہے ، آج سے پی آئی اے کے کئی دفاتربھی پی آئی اے ملازمین نے بند کر دیئے، حکومت پی آئی اے کی نج کاری پر تلی ہوئی ہے، حکومت کے اس اقدام سے ہزاروں ملازمین بے روزگار اور ہزاروں خاندان متاثر ہوں گے، حکومت اس ظالمانہ اقدام سے باز رہے، ہم اسلامی اور خوشحال پاکستان بنانا چاہتے ہیں جس سے کرپشن کا خاتمہ ہو گا اور عوام کے مسائل بھی حل ہوں گے،ایسا پاکستان تشکیل دیں گے جس میں حلال کمانا آسان ،غریبوں اور محروموں کے مفت تعلیم اور صحت کا بندوبست اور ریاست عوام کی ضروریات پوری کرے گی،جماعت اسلامی اقامت دین کیلئے کوشاں ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.