پاک کینیا مشاورتی اجلاس،تعلقات مزید مستحکم بنانے کیلئے اقدامات پر اتفاق ہوا،دفترخارجہ

بدھ 27 جنوری 2016 22:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) پاکستان اور کینیا نے تعلقات کومزید مستحکم بنانے کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور کینیا کے درمیان سیکرٹری خارجہ سطح کا مشاورتی اجلاس 26 جنوری کو نیروبی میں ہوا پاکستانی وفد کی قیادت اسپیشل سیکٹری خارجہ محمد ولید الحسن نے کی اجلاس میں دو طرفہ سیاسی‘ معاشی‘ تجرتی اور سکیورٹی تعلقات کا جائزہ لیا گیا دونوں ممالک کے وفود نے دو طرفہ تعلقات کومزید مستحکم بنانے کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا

متعلقہ عنوان :