امریکن فلم ”دی ہیٹ فل ایٹ “کے رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پریمیئر کا انعقاد
جمعرات 28 جنوری 2016 11:54
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) جرمنی کے دار الحکومت برلن میں خانہ جنگی کے گرد گھومتی سنسنی سے بھرپور امریکن فلم ”دی ہیٹ فل ایٹ “کے رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پریمیئر کا انعقاد کیا گیا،اس موقع فلم کی کاسٹ اور ہدایتکار کوینٹین ٹیرینٹینونے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادیئے ۔
(جاری ہے)
کوینٹین ٹیرینٹینو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی مغربی امریکی ریاست وائیومنگ میں ہونے والی خانہ جنگی کے دوران پہاڑوں پر پناہ لینے 8افراد کے گرد گھومتی ہے۔
فلم کی کاسٹ میں سیمیول ایل جیکسن،کرٹ رسل،جینیفر جیسن،والٹن گوگنز،ڈیمیان بیچر،ٹِم روتھ اور مائیکل میڈسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔رچرڈ گلیڈسٹین اور اسٹیسے شر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 25دسمبر کو امریکی سینما گھرو ں میں نمائش کیلئے پیش کی جاچکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.