شمالی کوریا طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل کا تجربہ کرسکتا ہے،جاپان
جمعرات 28 جنوری 2016 11:58
ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء )جاپانی حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے تجربے کی تیاری کر رہا ہے اور بہت جلد نیامیزائل تجربہ کر سکتا ہے۔
(جاری ہے)
جاپانی حکام کے مطابق شمالی کوریا طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے تجربے کی تیاری کر رہا ہے،سیٹلائٹ سے کی گئی منظر کشی اور تجزیے سے اشارے ملے ہیں کہ وہ نئے میزائل تجربے کی ممکنہ تیاری کر رہا ہے اور ایک ہفتے میں نیا میزائل تجربہ کرسکتا ہے۔ شمالی کوریا نے رواں ماہ کے پہلے ہفتے میں چوتھا جوہری تجربہ کیا تھا، جس کے خلاف اقوام متحدہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کرنے کا امکان ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.