رینجرز اختیارات کی مدت میں توسیع کیلئے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو روانہ
جمعرات 28 جنوری 2016 12:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 جنوری۔2016ء) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت میں اضافے کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعلی سندھ کو بھجوا دی،جس میں رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات میں مزید 60 دن کی توسیع دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کی مدت 3 فروری کو ختم ہو رہی ہے، محکمہ داخلہ کی سمری کے مطابق رینجرز کو4 معاملات بھتہ خوری، دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے 90روز تک حراست میں رکھنے کے اختیارات دیے جائیں گے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو سمری ایڈیشنل چیف سیکریٹری محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے بھجوائی گئی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.