چھوٹی موٹی دھمکیوں پر اسکولز بند کرنا مناسب نہیں ہے۔ اگر ہم نے ہی دہشت اور خوف کی فضا قائم کرنی ہے تو دہشت گردوں کی کیا ضرورت ہے۔جنہوں نے نیشنل ایکشن پلان پڑھا ہی نہیں وہی اس پر تبصرے کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی پریش کانفرنس، ناقدین کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 جنوری 2016 12:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2016ء) : میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ جنہوں نے نیشنل ایکشن پلان پڑھا ہی نہیں وہی اس پر تبصرے کر رہے ہیں۔ا نہوں نے کہا کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ضرب عضب نیشنل ایکشن پلان کا حصہ ہے انہیں یہی نہیں معلوم کہ ضرب عضب نیشنل ایکشن پلان سے بہت پہلے شروع ہو چکا ہے۔ اور نیشنل ایکشن پلان اور ضرب عضب دو الگ الگ مشن ہیں۔
نیشنل ایکشن پلان میں فوج کا کردار کم ہے۔ پہلے ایک دن میں چودہ دھماکے اور سینکڑوں شہادتیں ہوتی تھیں لیکن اب کئی کئی ماہ گزر جاتے ہیں اور ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوتا۔ان کا کہنا تھا کہ مربوط حکمت عملی سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ بندوق کی جنگ ہم اپنے سکیورٹی اداروں کی کارروائیوں کے باعث جیت رہے ہیں لیکن دوسری جانب ہم نفسیاتی جنگ ہار رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.