پیشہ وارانہ تربیت کی فراہمی سے نوجوان افرادی قوت کیلئے روزگار کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے، عالمی بینک
جمعرات 28 جنوری 2016 12:46
اسلام آباد ۔28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جنوری۔2016ء) پیشہ وارانہ تربیت کی فراہمی سے نوجوان افرادی قوت کیلئے روزگار کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ عالمی بینک کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں 15 تا 24 سال کی عمر کے نوجوانوں کی بے روزگار افرادی قوت 8.6 ملین افراد پر مشتمل ہے، جس کو ملک کے اقتصادی اور سماجی منصوبہ سازوں کیلئے ایک بڑا چیلینج قرار دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق نوجوان افرادی قوت کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق تربیت کی فراہمی کے مواقع کی قلت کے باعث زیادہ تر افراد صرف انٹری لیول کے روزگار کے مواقع حاصل کر سکتے ہیں۔ صنعتی ماہرین نے اس حوالے سے کہا ہے کہ گارمینٹس اور ٹیکسٹائل کے شعبے ملک میں زیادہ تر افرادی قوت کو روزگار فراہم کر رہے ہیں، جبکہ تربیت فراہم کرنے والے مختلف ادارے سالانہ 0.5 ملین افراد کو تربیت فراہم کر رہے ہیں جن میں سے 30 فیصد کو روایتی شعبوں میں روزگار فراہم ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.