جوزف فینس فلم میں لیجنڈری پاپ سٹار مائیکل جیکسن کا کردار ادا کریں گے
جمعرات 28 جنوری 2016 13:20
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جنوری۔2016ء) معروف برطانوی اداکار جوزف فینس اپنی نئی آنے والی فلم میں لینجنڈری پاپ سٹار مائیکل جیکسن کا کردار اداکریں گے۔پیپل میگزین کی رپورٹ کے مطابق 45سالہ اداکار کی نئی آنے والی فلم کی کہانی 2001ء میں امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کے گرد گھومتی نظر آئے گی۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ستمبر 2001ء کے دہشت گردی کے حملے کے وقت مائیکل جیکسن ، الزبتھ ٹیلر اور مارلن برانڈو نیو یارک سے اوہائیو جانے والے تھے اور انھیں مذکورہ واقع کا چشم دید گواہ کہا جاتا ہے۔
فلم میں جوزف فینس ”مائیکل جیکسن “، سٹاکرڈ چیننگ” الزبتھ ٹیلر“ اور برائن کوکس ”برانڈو“ کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔زرائع کے مطابق فلم میں مائیکل جیکسن الزبتھ ٹیلر اور برانڈو کو اپنے میوزیکل کنسرٹ میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں اور حملے کی وجہ سے تمام پروازیں منسوخ کر دی جاتی ہیں۔ اس صورتحال میں تینوں ستارے ایک کرائے کی کار حاصل کر کے اس میں نیو یارک سے اوہائیو کا سفر طے کرتے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.