پنجاب میں موجود 6 فش سیڈ نرسنگ فارموں کی بہتری و بحالی کا منصوبہ
جمعرات 28 جنوری 2016 13:46
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء ) پنجاب میں موجود 6 فش سیڈ نرسنگ فارموں کی بہتری و بحالی کے منصوبہ پر 109.530 ملین روپے خرچ کئے جارہے ہیں ،اس منصوبہ کی تکمیل سے 22 لاکھ پونگ مچھلی کی اضافی پیداوار حاصل ہوگی ۔ڈائریکٹر جنرل ماہی پروری ڈاکٹر محمدایوب نے یہ بات یہاں اپنے دفتر میں مچھلی کی پیداوار میں اضافے اور فش سیڈ فارمو ں کی بحالی کے حوالے سے منعقدہ خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔
اس موقع پر ڈائریکٹر فشریز ایکسٹینشن ڈاکٹر افتخار قریشی،ڈائریکٹر فشریز ریسرچ اینڈ ٹریننگ ڈاکٹر امتیاز ، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ایویلیوایشن انصر محمود چٹھہ اور دیگرمتعلقہ افسران بھی موجود تھے ۔ڈاکٹر محمد ایوب نے کہاکہ خانیوال میں پیرووال ، سرگودھا میں شاہ پور ، اٹک میں فتح جنگ ، سیالکوٹ میں کوٹلی آرائیاں ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیر محل اور بہاولپور میں حاصل پور میں واقع فش سیڈ نرسنگ فارمز کو جدید خطوط پر بحال کیاجارہاہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.