Live Updates

معروف قانون دان عرفان قادر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی اطلاعات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 28 جنوری 2016 14:08

معروف قانون دان عرفان قادر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی اطلاعات

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2016ء) : معروف قانون دان عرفان قادر کی پاکستان تحریک انصاف میں شملویت کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عرفان قادر پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں اٹرانی جنرل کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں، جبکہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے دورٍ حکومت میں عرفان قادر نے پی ایس اور قانون کے تحت لاہور ہائیکورٹ کے جج کی حیثیت سے بھی حلف اُٹھایا تھا۔ عرفان قادر کو سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے شدید ناقد کے طور پر بھی مشہور ہیں۔ تاہم اب عرفان قادر کی کی پاکستان تحریک انصافط میں شمولیت کی خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم ان کی جانب سے تاحال ان خبروں پر کوئی موقف سامنے نہیں آیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :