عامر خان کو ایسے بیانات سے گریز کرنا چائیے جس پر بعد میں معافی مانگنی پڑے،اکشے کمار

جمعرات 28 جنوری 2016 14:35

عامر خان کو ایسے بیانات سے گریز کرنا چائیے جس پر بعد میں معافی مانگنی ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ معروف اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ عامر خان کو ایسے بولڈ بیانات نہیں دینے چاہیئے جس پر بعد میں معافی مانگنی پڑے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔

(جاری ہے)

اداکار اکشے کمار کا کہنا تھا کہ ایسے چھوٹے موٹے واقعات ہر ملک میں ہوتے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کے ملک کے خلاف بیانات دیئے جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں بہت سی اچھی چیزیں بھی ہوتی ہیں جن کے بار ے میں ہم بات نہیں کرتے کیونکہ بدقسمتی سے ہماری عادت بن چکی ہے کہ ہم صرف غلط چیزوں کو سامنے لاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :