ارجن کپور ”ہاف گرل فرینڈ“ کی کاسٹ میں شامل

جمعرات 28 جنوری 2016 14:35

ارجن کپور ”ہاف گرل فرینڈ“ کی کاسٹ میں شامل

ممبئی ۔28 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 جنوری۔2016ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے فلم ہاف گرل فرینڈ کی کاسٹ کا حصہ ہونے کی تصدیق کر دی۔

(جاری ہے)

بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ارجن کپور نے ٹوئٹر پر فلم ہاف گرل فرینڈ کی کاسٹ کا حصہ ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ وہ ابھی اپنے کردار کے لئے خود کو تیار کر رہے ہیں،اس کے بعد وہ فلم کی عکسبندی شروع کروائیں گے،فلم کی ہدایات موہت سوری نے دی ہے۔فلم کی ہیروئن شردھا کپور ہونگی۔

متعلقہ عنوان :