محکمہ صحت پنجاب کی کوششوں کے باوجود سوائن فلو کے حملے مسلسل جاری ،لاہور میں مشتبہ مریضہ دم توڑگئی
جمعرات 28 جنوری 2016 15:14
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) محکمہ صحت پنجاب کی کوششوں کے باوجود سوائن فلو کے حملے مسلسل جاری ، گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ایک اور مشتبہ مریضہ دم توڑگئی جس کے بعد صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد 21تک پہنچ گئی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق سروسز ہسپتال لاہور میں زیر علاج سوائن فلو کی مشتبہ مریضہ پچپن سالہ رضیہ بی بی کو چند روز قبل لایا گیا تھا ڈاکٹرز کے مطابق خاتون آخری سٹیج میں پہنچ چکی تھی جس کے باعث گزشتہ روز دم توڑ گئی۔
رواں ماہ صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد اکیس تک پہنچ چکی ہے جبکہ صوبے میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید دو افراد میں مرض کی تشخیص بھی ہوئی ہے جنہیں ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی اور سروسز ہسپتال لاہور میں طبی سہولیئات فراہم کی جارہی ہیں۔ رواں ماہ صوبے بھر میں 74افراد سوائن فلو کا شکار ہوچکے ہیں۔تاہم مشتبہ کیسز کی تعداد بھی 171تک پہنچ گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.