لاہور ایئرپورٹ پر آنے جانیوالی 9پروازیں منسوخ ،8سے زائد پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار
جمعرات 28 جنوری 2016 16:34
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) طیاروں کی کمی اور ان میں پیدا ہونے والی فنی خرابیوں کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر آنے جانے والی 9پروازیں منسوخ جبکہ 8سے زائد پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ایئربلیو کی لاہورسے کراچی جانے والی پرواز403 ،ایئربلیوکی کراچی سے لاہورآنیوالی پرواز404، اتحادایئر لائنزکی ابوظہبی سے لاہورپہنچنے والی پرواز241، اتحادایئرلائنزکی لاہور سے ابوظہبی جانیوالی پرواز242، ایئربلیو کی شارجہ سے لاہورآنیوالی پرواز413، شاہین ایئرکی لاہور سے کراچی جانیوالی پرواز143، پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانیوالی پرواز315،پی آئی اے کی ابوظہبی جانے والی پرواز 263اور پی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز 380کومنسوخ کردیاگیاہے۔
اسی طرح ایئربلیو کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز407، ایئربلیو کی کراچی سے واپس لاہورآنے والی پرواز408، گلف ایئر لائنز کی لاہورسے راس الخیمہ جانیوالی پرواز821اور شاہین ایئر لائنز کی لاہور سے جدہ جانے والی پرواز 717 تاخیر کا شکار رہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.