پریس کونسل آف پاکستان نے سینئر صحافی خالد اقبال پر ٹی ایم اے اہلکاروں کے تشدد کا نوٹس لے لیا

جمعرات 28 جنوری 2016 16:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جنوری۔2016ء) پریس کو نسل آف پا کستا ن نے روزنا مہ د ی نیو ز راولپنڈی کے رپو ر ٹر خا لد ا قبا ل پر ہو نیو ا لے تشدد کا از خو د نو ٹس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

خا لد اقبا ل پر ٹی ایم اے را ول ٹا ؤن نے راجہ با زار اور اس کے نو ا حی علا قوں کے تجا وزا ت پر پو چھے جا نیوا لے سو الات کی وجہ سے تشد د کیا۔ پریس کونسل آف پا کستان اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ ایسے پرتشد د وا قعات آزادانہ معلوما ت کی تر سیل میں رکا وٹ بنتے ہیں جن کو چیک کیا جانا ضر وری ہے۔پریس کونسل آف پا کستا ن نے متعلقہ حکا م سے درخواست کی ہے کہ اس واقعہ کی تحقیقات کروائی جا ئیں اور پریس کونسل آف پا کستان کو جلد از جلد اس کی رپورٹ سے آگاہ کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :