بہترین تصویر کیلئے آئی فون 7 پلس میں دو کیمروں کا امکان
جمعرات 28 جنوری 2016 17:54
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) آئی فون جو کہ سمارٹ فون کیمرے کی بدولت پہلے ہی صارفین میں بہت مقبول ہے اب ایپل کے نئے آئی فون 7 پلس میں بیک پر ڈوئل کیمرہ ہو گا۔ایپل کی جانب سے آئی فون 7 پلس میں ایک کی بجائے 2 بیک کیمروں کی اطلاع یقینی طور پر اس کے صارفین کے لیے ایک حیران کن اور توجہ طلب بات ہے۔
(جاری ہے)
تاہم ایک کی بجائے 2 بیک کیمرے اس ڈیوائس میں لگے ہو تو اس کی طاقت میں کتنا اضافہ ہو گا یہ بات یقینی طور پر اہمیت کی حامل ہے۔
صارفین ایپل کی جانب سے اس اضافی کیمرے کو تھری ڈی ویڈیو بنانے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ دونوں کیمرے امیجنگ الگورتھمز کے ساتھ ہوں گے۔ اس ٹیکنالوجی کے باعث کیمرہ لینس کی ضرورت نہیں رہتی اور یہ کم روشنی میں بھی بہترین تصاویر لینے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ایپل کی جانب سے ا?ئی فون 7 کو صارفین کے لیے ستمبر 2016 میں متعارف کروایا جائے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کے فی یونٹ میں2روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری ظالمانہ فیصلہ ہے، ایاز میمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.