محکمہ ریوینیو ایان علی کی اپیل 30روز میں نمٹائے،سندھ ہائیکورٹ کی ہدایت
جمعرات 28 جنوری 2016 18:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) کراچی،سندھ ہائیکورٹ میں ماڈل ایان علی کیفلیٹ کو قرق کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت میں ،عدالت نے محکمہ ریوینیو کو ایان علی کی اپیل 30روز میں نمٹانے کاحکم دیدیا ۔
(جاری ہے)
سندھ ہائیکورٹ، میں ماڈل ایان علی کیفلیٹ کو قرق کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی ،سماعت جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کی،درخواست میں ماڈل ایان علی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ایف بی آر نے 2014 میں ایک کروڑ 88لاکھ روپے کا نوٹس بھیجا تھا،اورنوٹس ملنے کے وقت میں جیل میں تھی، اورٹیکس نہ دینے پر محکمہ ریوینیو نے میرا فلیٹ قرق کرلیا ہے۔
فلیٹ کریک وسٹا ڈی ایچ اے میں ہے،5لاکھ ڈالر برآمد ہونے پر ایف بی آر نے ٹیکس کا نوٹس بھیجا تھا،اور یہ رقم 5کروڑ 61روپے بنتی ہے،واضح رہے کہ فلیٹ کی قرقی کیخلاف محکمہ ریوینیو میں اپیل زیرالتواہے،درخواست پر عدالت نے محکمہ ریوینیو کو ایان علی کی اپیل 30روز میں نمٹانے کاحکم دیدیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.