دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے سیکورٹی اداروں کی وفاقی دارالحکومت کے ڈپلومیٹک انکلیو میں مشق

muhammad ali محمد علی جمعرات 28 جنوری 2016 18:57

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے سیکورٹی اداروں کی وفاقی دارالحکومت کے ڈپلومیٹک ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2016ء) دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے سیکورٹی اداروں کی وفاقی دارالحکومت کے ڈپلومیٹک انکلیو میں مشق کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیکورٹی اداروں کی جانب سے دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں مشق کی گئی ہے۔ مشق کے دوران پولیس، رینجرز اور فوج کے جوانوں نے حصہ لیا۔ ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع متعدد سرکاری عمارتوں کو مشق کیلئے چنا گیا۔