پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو 1-0کی برتری حاصل ،آخری ون ڈے 31 جنوری کو کھیلا جائے گا
جمعرات 28 جنوری 2016 19:07
نیپیئر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔
(جاری ہے)
نیپئر کے میکلین پارک میں شیڈول دوسرا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار رہا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بجے شروع ہونا تھا تاہم گراؤنڈ میں پانی کھڑا ہونے کے باعث میچ شروع نہیں ہو سکا، امپائرز نے 10 بج کر 20 منٹ پر دوبارہ وکٹ اور گراؤنڈ کا معائنہ کیا تاہم وکٹ پر نمی اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث میچ منسوخ کردیا گیا۔
واضح رہے کہ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، پہلے ون ڈے میں بلیک کیپس نے گرین شرٹس کو 70 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 31 جنوری کو کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.