سندھ حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 28 جنوری 2016 19:11

سندھ حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2016ء) سندھ حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے اگلے ماہ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سندھ حکومت نے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع پر صوبے بھر کے تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :