بھارت خارجہ سیکرٹریز ملاقات کی تاریخ دے، ا س سلسلے میں بھارت کے جواب کے منتظر ہیں

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کابھارتی ٹی وی کو انٹرویو

جمعرات 28 جنوری 2016 19:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت خارجہ سیکرٹریز کی ملاقات کی تصدیق کرے اور نئی تاریخ دے، خارجہ سیکرٹریز کی ملاقات کیلئے بھارت کے جواب کے منتظر ہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ گینداب بھارت کے کوٹ میں ہے،بھارت خارجہ سیکرٹریز کی ملاقات کی تصدیق اور نئی تاریخ دے، خارجہ سیکرٹریز کی ملاقات کیلئے بھارت کے جواب کے منتظر ہیں۔

متعلقہ عنوان :