میٹرو پولٹین کارپوریشن اور مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل
جمعرات 28 جنوری 2016 19:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) میٹرو پولٹین کارپوریشن لاہوراور مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ مکمل ہو گیا ، آج جمعہ امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کیساتھ حتمی فہرستیں آویزاں کر دی جائیں گی ۔
(جاری ہے)
لاہور میں 57مخصوص نشستوں پر 218امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جن میں سے 203منظور جبکہ 15مسترد کر دئیے گئے ۔
خواتین کی 25نشستوں پر 29امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے ۔ ٹیکنوکریٹ کی 10نشستوں پر 28نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے جن میں سے 26منظور کئے گئے ۔ لیبر کی 10نشستوں پر 55میں سے 47کے کاغذات نامزدگی منظور کئے گئے ،یوتھ کی 2نشستوں پر 9 جبکہ اقلیتوں کی نشستوں پرجمع کرائے گئے 47میں سے 45کے کاغذات نامزدگی منظور کئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.