Live Updates

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا سابق آڈیٹر جنرل پاکستان سید حامد حسین شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 28 جنوری 2016 19:53

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق آڈیٹر جنرل پاکستان سید حامد حسین شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات