رحیم یار خان میں سیکورٹی اداروں کی کاروائی، کالعدم جیش محمد کا مدرسہ سیل کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 28 جنوری 2016 20:11

رحیم یار خان میں سیکورٹی اداروں کی کاروائی، کالعدم جیش محمد کا مدرسہ ..

رحیم یار خان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2016ء)رحیم یار خان میں سیکورٹی اداروں کی کاروائی کے دوران کالعدم جیش محمد کا مدرسہ سیل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیکورٹی اداروں کی جانب سے رحیم یار خان میں بڑی کاروائی کی گئی ہے۔ کاروائی کے دوران کالعدم جیش محمد پر چھاپہ مارا گیا۔ مدرسے کا سرچ آپریشن کرنے کے بعد اسے سیل کر دیا گیا ہے۔