ملک بھر میں صنعتی شعبے کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے کمی کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعرات 28 جنوری 2016 20:25

ملک بھر میں صنعتی شعبے کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے کمی کا اعلان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2016ء) ملک بھر میں صنعتی شعبے کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ملک بھر میں صنعتہ شعبے کیلئے بجلی کے ٹیرف میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

حکومت نے صنعتی شعبے کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق یکم فروری سے ہو گا۔

متعلقہ عنوان :