کراچی میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ہے ، دہشت گردی کے باعث تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت کی جائے،وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا امن و امان سے متعلق اجلاس سے خطاب
جمعرات 28 جنوری 2016 23:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں امن و امان کی مجموعی صورتحال تسلی بخش ہے مگر اس کے باوجود دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو مد نظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کو ہر صورت میں مقدم رکھا جائے، انہوں نے کہا کہ ہم اپنی قوم کے دشمنوں کو اپنی آنے والی نسل کو تباہ کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے،وہ بدھ کو وزیراعلیٰ ہاؤس میں امن و امان باالخصوص تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی سے متعلق ایک ہنگامی اجلاس کی صدارت کررہے تھے،اجلاس میں وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال، چیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن ، ڈی جی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر ، سیکریٹری داخلہ محمد وسیم ، آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی،وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری علم الدین بلو، ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر ، کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ، ڈی آئی جی ساؤتھ ڈاکٹر جمیل احمد، اور ڈی آئی جی ایسٹ کامران فضل و دیگر موجود تھے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.