مائیکروسافٹ ونڈوز فون کا چیف بھی آئی فون کا دیوانہ نکلا
فہد شبیر جمعرات 28 جنوری 2016 23:58
جاپان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 28جنوری۔2016ء)جو بیلفور، جو مائیکروسافٹ آپریٹنگ سسٹمز گروپ میں کارپوریٹ وائس پریزیڈنٹ ہے، جسے ونڈوز فون کی شناخت کہا جاتا ہے، نےٹوئٹر پر اپنی چھٹیوں کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔ جاپان میں چھٹیاں گزارتے ہوئے جو بیلفور نے جو تصاویر لیں وہ مائیکروسافٹ کے کسی ہائی اینڈ سمارٹ فون کی بجائے آئی فون سے لی گئیں ہیں۔
تصاویر دیکھ کر کچھ نے تو اس کے بالوں کی تعریف کی اور بہت سے افراد نے آئی فون پسند کرنے پر اس کے خوب لتے لیے۔ ٹوئٹر پر کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ جو بیلفور کو آئی فون استعمال کرنا نہیں چاہیے تھا جبکہ کچھ کے خیال کے مطابق چھٹیوں میں تو اسے اپنی مرضی کا فون استعمال کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ جو بیلفور کے اس عمل کے دفاع میں بہت سے لوگوں نے کہا کہ کراس پلیٹ فارم ایپلی کیشن بنانے کےلیےآئی فون استعمال کرنا ضروری ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.