ماہرین فلکیات کا سب سے بڑا نظام شمسی دریافت کرنے کا دعویٰ
یہ نظام شمسی ایک ٹریلین کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جو سیارے مشتری سے 15 گنا بڑا ہے۔ سائنسدان
جمعہ 29 جنوری 2016 11:53
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) کائنات کے چھپے رازجیسے جیسے سائنس دانوں کے سامنے آرہے ہیں وہ حیرت سے اس کی وسعتوں میں کھو گئے ہیں اور اب ماہرین فلکیات نے اب تک کا سب سے بڑا نظام شمسی دریافت کرلیا ہے جس کا ایک سیارہ ایسا ہے جو اپنے ستارے کے گرد ایک چکر 10 لاکھ سالوں میں مکمل کرتا ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ نظام شمسی ایک ٹریلین کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس کا اپنے ستارے کے گرد چکر پلوٹو کا سورج کے گرد چکر سے 140 گنا زیادہ وسیع ہے جب کہ اس کی وسعت پر ابھی مزید کئی راز کھولنے باقی ہیں۔
ماہرین فلکیات نے اس سیارy کو2MASS J2126-8140 کا نام دیا ہے جو کہ ہمارے نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری سے 15 گنا بڑا ہے۔آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کے سائنسدان کا کہنا ہے ہمیں یہ جان کر بڑی حیرت ہوئی کہ اتنے کم مادے کا سیارہ اپنے ستارے سے اتنا دور ہے اسی وجہ سے اس پر یقین کرنا مشکل ہورہا ہے کل یہ اسی طرح وجود میں آیا ہو گا جیسے ہمارا نظام شمسی آیا تھا اس لیے ضروری ہے کہ اس کے وجود میں آنے کی وجوہات کو تلاش کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.