بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان اداکاری کے میدان میں کود پڑی
جمعہ 29 جنوری 2016 12:18
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء) بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان نے اداکاری کے میدان میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد اب وہ ہدایتکار ناگیش کنکور کی فلم میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔
(جاری ہے)
گلوکارہ سنیدھی چوہان نے اپنی آواز کے جادو کی بدولت بھارت ہی نہیں دنیا بھر میں شہرت حاصل کی ہے یہی وجہ ہے کہ ان کے گیت مداحوں میں بے حد پسند کیے جاتے ہیں جب کہ ان کے گائے ہوئے گیتوں نے فلموں کی کامیابی میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے تاہم اب گلوکاری کے میدان میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
سنیدھی چوہان بالی ووڈ ہدایت کار ناگیش کنکور کی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے پر جوش ہیں جب کہ گلوکارہ کا کہنا تھا کہ فلموں میں کام کرنے کا شوق شروع سے ہی ہے اسی لیے اچھے کردار کی پیشکش کے بعد اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فلم کے بارے میں زیادہ نہیں بتاسکتی ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.