لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز نے آئی ایس آئی کے ایک عہدیدار سے مذاکرات کا دعوی کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 جنوری 2016 12:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2016ء) : لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے آئی ایس آئی کے ایک اعلیٰ عہدیدار سے مذاکرات کے ہیں۔تفصیلات کے مطابق لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے فیس بک پیج پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں مولانا عبدالعزیز نے انٹر سروسز انٹیلی جنس ایجنسی (آئی ایس آئی) کے ایک افسر سے مذاکرات کا دعویٰ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے وقت ایک آئی ایس آئی افسر نے ان کو بگاڑنے کی کوشش کی۔مولانا عبد العزیز کے مطابق لال مسجد کے نمازیوں میں سے ایک نے انہیں بتایا کہ آئی ایس آئی کا ایک بریگیڈیئر (جو دوسرے فرقے سے تعلق رکھتا ہے) ان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میں جانتا ہوں کہ وہ میرے خلاف جعلی ویڈیوز بنا رہے ہیں جس میں مجھے بھتہ لینے والا دکھایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.