آسٹریلوی بلے بازوں سے خوفزدہ نہیں ہوں ، روی چندرن ایشون
جمعہ 29 جنوری 2016 14:21
میلبورن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار29جنوری- 2016ء) بھارتی ٹیم کے سپنر روی چندرن ایشون نے کہا ہے کہ آسٹریلوی بلے بازوں سے خوفزدہ نہیں ، دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کر کے ٹیم کو فتح دلانے کی کوشش کروں گا ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کینگروز بلے بازوں کے جارحانہ انداز سے گھبرانے والا نہیں، میں انہیں قابو کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوں اور مقصد کے حصول کیلئے میں نے پلان بھی تیار کر لیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ کینگروز کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں اس کے ٹاپ آرڈرز کو جلد آؤٹ کر کے ان پر دباؤ بڑھانے کی کوشش کریں گے اور میچ میں کامیابی کیلئے کھلاڑیوں کو کھیل کے تینوں شعبوں میں عمدہ کھیل پیش کرنا ہو گا ۔ بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیمیں دوسرے ٹی ٹونٹی میں جمعےکو آمنے سامنے ہوں گی جب کہ مہمان بھارتی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں ایک میچ کی برتری حاصل ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.