لاہور،یوکے کی رہائشی خاتون کے پلاٹ پر قبضہ
انصاف نہ ملنے کی صورت میں مدعیہ نے خودسوزی کی دھمکی دیدی
جمعہ 29 جنوری 2016 14:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) یوکے کی رہائشی خاتون منیبہ خان کے پلاٹ پر قبضہ، ریجن ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بااثر افراد کی پستپنا ہی کی وجہ سے جوڈیشل کاروائی کرنے سے گریزاں، مدعیہ کی وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف،چیف جسٹس پاکستان اور چیرمین اینٹی کرپشن سے انصاف فراہم کی اپیل، انصاف نہ ملنے کی صورت میں مدعیہ نے خودسوزی کی دھمکی دیدی۔
تفصیلات کے مطابق منیبہ خان یوکے کی رہاشئی ہے اس نے لاہور کے علاقہ ایگریس ٹاؤن رائیونڈروڈ پر ایک کنال کا پلاٹ خریدا تاکہ بیرون ملک سے واپس آکر وہاں پررہائش پذیر ہو سکے۔ لیکن قبضہ مافیاء اوراثرورسوخ رکھنے والے افرادکی وجہ سے ایگریس ٹاؤن کے ایڈمنسٹر شکور احمد، جنرل سیکٹری ملک نذیراور ڈاکٹر خورشید احمد نامی شخص نے جعلسازی اور غیر قانونی طریقے سے پلاٹ پر قبضہ کر کے اپنے نام ٹرانسفر کروالیاہے۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.