معروف ریسلر شیمس شدید زخمی
بائیاں بازو فریکچر ہو گیا،ریسلنگ رنگ سے کئی ماہ کیلئے باہر ہو گئے
جمعہ 29 جنوری 2016 14:43
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر شیمس شدید زخمی ہو جانے کے باعث ریسلنگ رنگ سے کئی ماہ کیلئے باہر ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف ریسلر اور سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئین شیمس اچانک حادثے کا شکار ہو گئے ہیں۔ شیمس کو ڈبلیو ڈبلیو ای کے ہفتہ وار ایونٹ کے دوران حادثہ پیش آیا جس کے باعث ان کا بائیاں بازو فریکچر ہو گیا ہے۔ اس حادثے کے باعث شیمس ممکنہ طور پر آئندہ کئی ماہ تک ریسلنگ رنگ سے دور رہیں گے اور ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑی ایونٹ ریسل مینیا میں بھی شاید شرکت نہ کر پائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.