بائیکو پیٹرولیم پاکستان لمیٹڈ نے لاس ٹائم انجری(ایل ٹی آئی )کے ایک کروڑگھٹنے کامیابی سے مکمل کر لیے
جمعہ 29 جنوری 2016 15:02
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29 جنوری۔2016ء) بائیکو پیٹرولیم پاکستان لمیٹڈ نے اپنے ریفائنری کمپلیکس بمقام موضع کنڈ، لسبیلہ، بلوچستان میں کارکنان اور ملازمین کی حفاظتِ صحت کے ایک کروڑگھٹنے بغیر کسی لاس ٹائم انجری(ایل ٹی آئی )کامیابی سے مکمل کر لیے ہیں۔ یہاں ایک بیان میں بائیکو کے ترجمان نے کہا کہ نومبر2004 سے لے کر آج تک کسی بھی ملازم یا ٹھیکیدار کو ایل ٹی آئی کے باعث خرابی صحت یا جانی نقصان کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔
جس کی وجہ سے انہیں اپنے کام سے چھٹی کرنا پڑی ہو۔ یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے جو 2007 میںریفائنری کمپلیکس کی توسیع کے علاوہ ریفائنری ، ٹینک اور لوڈنگ کے شعبہ جات میں مستقل کام جاری رہنے کے باعث یونٹ کی مجموعی کارکردگی میں نمایاں بہتری سامنے آئی ہے۔(جاری ہے)
کارکنا ن کی حفاظتِ صحت کے لئے معیار ی اقدامات آئل ریفائنریوں پر لازم ہیں اور ضروری ہے کہ ” ایل ٹی آئی“ کی شرح سے ریفارئنریوںکے ماحول کاصحت افزا ہونا یقینی بنایا جاتا ہے۔
بائیکو بھی اپنے ملازمین کی صحت کو یقینی بنائے رکھنے کے لئے ہمہ وقت چوکس ہے اور ایسے کسی بھی ناقابل قبول واقعہ کے رونما ہونے پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ترجمان نے کہا کہ یہ ہی وجہ ہے کہ آج تک ایسے واقعات کی شرح کاریکارڈ ہمیشہ 0.5 سے نیچے ہی رہاہے۔الحمد اللہ بائیکو پیٹرولیم پاکستان لمیٹڈ میں تمام ملازمین کی حفاظت منیجرز اور سپروائزر کی اولین ترجیح ہے ۔ کارکنان کی حفاظت کے لئے سال بھر جتنے بھی موثر اقدامات جو ہفتے میں سات روز اور 24گھنٹے جاری رہتے ہیں کمپنی کے منیجر ،سپروائزر اور ملازمین کی کاوشوں کا نتیجہ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.