لاہورشہر میں وقفے وقفے سے بوندا باندی،موسم خوشگوار ہو گیا
جمعہ 29 جنوری 2016 15:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جنوری۔2016ء) :لاہور شہر میں ہونیو الی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وقفے وقفے سے ہونے والی ہلکی بارش کا یہ سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
تفصل کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہورشہر میں رات گئے شروع ہونیوالی ہلکی بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیاہے جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کم سے کم درجہ حرارت آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ رہا اور شہر میں اب تک سات ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہر میں بارش کے بعد شہریوں میں خشک سردی سے پیدا ہونے والے امراض میں کمی واقع ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
-
کراچی نے آلودگی میں دنیا کے تمام شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.