سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحسا کی مسجد میں 5 حملہ آور موجود ، فائرنگ کا تبادلہ جاری۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 جنوری 2016 16:20

سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحسا کی مسجد میں 5 حملہ آور موجود ، فائرنگ ..

سعودی عرب (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2016ء) : سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحسا میں مسجد میں دھماکہ ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے کے بعد 5 حملہ آور مسجد میں داخل ہو گئے۔

(جاری ہے)

سکیورٹی فورسز نے مسجد کو گھیرے میں لے لیا ہے ، پولیس اور حملہ آوروں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہو گئی ہے جبکہ حملے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :