کراچی : نجی ٹی وی کے پروگرام میں امتیاز گل نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو کھری کھری سُنا دیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 جنوری 2016 17:18

کراچی : نجی ٹی وی کے پروگرام میں امتیاز گل نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو کھری ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2016ء) : نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے امتیاز گل نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو کھری کھری سُنا دیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ بھارت ہمارا ازلی دشمن ہے جس نے افغانستان میں بھی اپنے قدم جما لیے ہیں۔

(جاری ہے)

عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ ہم بھارت کو اپنا دشمن کیوں نہیں کہہ دیتے کیونکہ بھارت کا مقصد ہے کہ پاکستان تباہ ہو جائے۔ جس پر امتیاز گل بھڑک گئے اور کہا کہ آپ مجھےسبق نہ دیں، امتیاز گل نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ جواپنا پروگرام اور ڈرامے کرتے ہیں انہیں کراچی تک ہی محدود رکھیں۔ امتیاز گل نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو مزید کیا کہا ملاحظہ فرمائیے:

متعلقہ عنوان :