سائرہ افضل تارڑ نے صحت کے شعبے سے کرپشن کے مکمل خاتمے کیلئے اقدامات کا اعلان
وزیر مملکت قومی صحت سائرہ افضل تارڑکا پریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ 29 جنوری 2016 17:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) وزیر مملکت نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے صحت کے شعبے سے کرپشن کے مکمل خاتمے کے لئے اقدامات اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں نئے میڈیکل کالجوں کے قیام کے لئے قواعد وضوابط پر عملدرآمد کیا جائے گا ، میڈیکل کالجزداخلوں کے عمل میں میرٹ کو یقینی بنائیں تاکہ طب کے شعبے کے تشخص کو بہتر بنایا جا سکے، پی ایم ڈی سی ایک خودمختار ادارہ ہے ،طب کے شعبے میں بہتری کے لئے اس کی سفارشات پر عملدرآمد کیا جائے اور اگر اس مقصد کے لئے ضروری ہوا تو قانون سازی بھی کی جائے گی ،پی ایم ڈی سی کو حکومت کے وژن کے مطابق موثر اور خودمختار ادارہ بنائیں گے، پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے معاملات کو شفاف طریقے سے چلائے جانے کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا تاکہ ملک بھر میں عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے میڈیکل کی تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنایا جا سکے ،میڈیکل کالجز کے معیار کو بہتر بنا کر میرٹ کا پابند کیا جائے گا اس میں کرپشن اور سیاست بازی برداشت نہیں کی جائے گی ،بنائے گئے اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا ئے گا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.