دوسرا ٹی ٹونٹی، بھارت نے آسٹریلیا کو 27 رنز سے شکست دیکر سیریز میں2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی
جمعہ 29 جنوری 2016 18:42
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) بھارت نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں27 رنز سے شکست دے کر سیریز میں2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ۔ آسٹریلیا کی ٹیم 185رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر157 رنز بناسکی ،آسٹریلیا کی جانب سے آرون فنچ 74 ، شان مارش23رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے ۔ بھارت کی جانب سے رویندرا جدیجہ اور بومرا نے 2،2،ایشون ،پانڈے اور یوراج نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
ویرات کوہلی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا،دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی (کل)اتوار کو کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے مابین 3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو میلبورن میں کھیلا گیا۔(جاری ہے)
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا بھارت نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر 184رنز بنا ئے ۔
بھارت کی جانب سے روہت شرما60،ویرات کوہلی 59،شیکھر دھون 42اور دھونی نے 14رنز بنا ئے ۔آسٹریلیا کی ٹیم 185رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر157 رنز بناسکی ،آسٹریلیا کی جانب سے آرون فنچ 74 ، شان مارش23رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے ۔ بھارت کی جانب سے رویندرا جدیجہ اور بومرا نے 2،2،ایشون ،پانڈے اور یوراج نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی (کل)اتوار کو کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.