پنجاب کی جانب سے گندم ایکسپورٹ کی اجازت ملنے میں تاخیر تشویش کا باعث ہے‘افتخار مٹو
پچھلے کئی سالوں سے پڑی اضافی گندم کی ایکسپورٹ کے ذریعے ملک کے لئے قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے‘چیئرمین پی ایف ایم اے پنجاب
جمعہ 29 جنوری 2016 18:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جنوری۔2016ء ) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئر مین چوہدری افتخار مٹو نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق سے اجازت ملنے کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے گندم ایکسپورٹ کی اجازت ملنے میں تاخیر تشویش کا باعث ہے ، یہ بات انہوں نے گزشتہ روز پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے پشاور میں ہونیوالے ایک اہم اجلاس کے دوران کہی۔
اجلا س میں پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے سینٹر ل چیئرمین محمد نعیم بٹ ، سابق سینٹر ل چیئرمین و گروپ لیڈر عاصم رضا احمد ، میاں ریاض ، فیاض چیمہ و دیگر فلور ملز مالکان نے شرکت کی ۔ اس موقع پر پی ایف ایم اے (پنجاب ) کے چیئرمین چوہدری افتخار مٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب 4لاکھ ٹن گندم افغانستان ایکسپورٹ کرنے کی اجازت ملنے کے باوجود پنجاب حکومت کی جانب سے ایکسپورٹ کی اجازت میں بلا جواز تاخیر تشویش کا باعث ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.