ںائیجیریا کے دارلحکومت میں خود کش دھماکہ، 20 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی جمعہ 29 جنوری 2016 19:19

ںائیجیریا کے دارلحکومت میں خود کش دھماکہ، 20 افراد جاں بحق
نائیجیریا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 جنوری۔2016ء)ںائیجیریا کے دارلحکومت میں خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث 20 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کے دارلحکومت کو ایک مرتبہ پھر سے دہشت گردی کا نشانہ بنا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شدت پسند باغیوں کی جانب سے خود کش حملہ کیا گیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔