پیپلز پارٹی نے وزیراعظم سے قومی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 29 جنوری 2016 19:26

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم سے قومی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 جنوری۔2016ء) پیپلز پارٹی نے وزیراعظم سے قومی حکومت تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قومی حکومت تشکیل دیں۔

(جاری ہے)

قومی حکومت کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم تمام جماعتوں کا اجلاس بلائیں اور وسیع المقاصد کابینہ کے قیام کا اعلان کریں۔

متعلقہ عنوان :