آل پاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کا فروری میں بڑا ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ
جمعہ 29 جنوری 2016 21:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جنوری۔2016ء) جمعہ کو آل پاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کا اجلاس ، فروری میں ایک بڑا ورکرز کنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو آل پاکستان مسلم لے مرکزی دفتر میں فیڈرل کیپیٹل کے صدر راجہ حماد حسین کی صدارت میں اجلاس منعقد کیاگیا۔
اجلاس میں مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن سید مصطفیٰ شاہ، فیڈرل کیپیٹل کے جنرل سیکرٹری حاجی مطلوب احمد، شعبہ خواتین کی صدر سیدہ فردوس،چودھری افسر، راجہ جمشید، راجہ ہارون، سید ہادی رضوی اور دیگر راہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آل پاکستان مسلم لیگ فیڈرل کیپیٹل کی تنظیم فروری میں ایک بڑا ورکرز کنونشن منعقد کرے گی جس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.