پنجاب حکومت نے سیکورٹی خدشات کے باعث صوبے بھر کے فنی تعلیمی ادارے 4 فروری تک بند کرنے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 29 جنوری 2016 22:42

پنجاب حکومت نے سیکورٹی خدشات کے باعث صوبے بھر کے فنی تعلیمی ادارے 4 ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے سیکورٹی خدشات کے باعث صوبے بھر کے فنی تعلیمی ادارے 4 فروری تک بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے سیکورٹی خدشات کے باعث اسکولوں میں تعطیلات دینے کے بعد ایک اور اہم اعلان کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اب صوبے بھر کے تمام فنی تعلیمی ادارے بھی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبے بھر کے 350 فنی تعلیمی ادارے سیکورٹی خدشات کے باعث 4 فروری تک بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :