عزیز بلوچ کے بیان پر کچھ ایم این ایز بھی گرفتار ہوں گے،شیخ رشید

ہفتہ 30 جنوری 2016 11:19

عزیز بلوچ کے بیان پر کچھ ایم این ایز بھی گرفتار ہوں گے،شیخ رشید

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ کراچی میں اب اصل کھیل شروع ہو گا ،عزیز بلوچ کے بیان سے کچھ ایم این ایز بھی گرفتار ہوں گے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید کا کہناتھا کہ فروری کے آخر میں پنجاب میں بھی گرفتار یاں شروع ہوں گی ،پنجاب کے 12بڑوں پر ہاتھ نہ ڈالا گیا تو صورتحال خراب ہو گی۔

متعلقہ عنوان :