دنیا داری میں کچھ نہیں ہمیں آخرت کی تیاری کرنا ہو گی ‘ جاوید کوڈو

ہفتہ 30 جنوری 2016 12:04

دنیا داری میں کچھ نہیں ہمیں آخرت کی تیاری کرنا ہو گی ‘ جاوید کوڈو

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جنوری۔2016ء) ٹی وی اور تھیٹر کے نامور کامیڈین اداکار جاوید کوڈو نے کہا ہے کہ دنیا میں کامیابی کے لئے انسان کا عمل کامل ہونا چاہیے ، روزی روٹی کی فکر میں انسان یہ بھول چکا ہے کہ خدا نے انسان کو اپنی عبادت کے لئے بھیجا ہے ہمیں اپنے اور نیک عمل پر یقین کاربند رہنا چاہیے ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا داری میں کچھ نہیں ہمیں آخرت کی تیاری کرنا ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ جہاں بھی پرفارم کیا ہمیشہ عزت و احترام ملا ،پاکستانی فن اور فنکار سے محبت رکھنے والے لوگ ہیں۔

متعلقہ عنوان :