فلمسازوں کو اپنی مرضی کے مطابق کام کی اجازت ملنی چاہیے ‘ جیا بچن
ہفتہ 30 جنوری 2016 13:49
بنگلور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جنوری۔2016ء) معروف سابق بولی ووڈ اداکارہ اور راجیا سبھا کی رکن جیا بچن کا کہنا ہے کہ فلمسازوں کو انکی مرضی و منشاء سے کام کرنے کی اجازت ہو نی چاہیے۔
(جاری ہے)
بنگلور انٹرنیشل فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے دوران اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلمسازوں کو حکومت کی مداخلت کے بغیر انڈسٹری کی بہتری کیلئے کام کی اجازت حاصل ہونی چاہیے۔
انکا کہنا تھا کہ وہ چیف منسٹر سدرمیہ سے درخواست کرنا چاہتی ہیں کہ وہ فلمسازوں ، تکنیک کاروں اور طلباء کو انکی مرضی کے مطابق کام کی اجازت دیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ حکومت کا کام تو تخلیق کاروں کے کام کی حوصلہ افزائی ہوتا ہے اور انھیں پوری امید ہے کہ چیف منسٹر انکی درخواست پر لازماً عملدر آمد کرائیں گےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.