روس زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

ہفتہ 30 جنوری 2016 14:23

روس زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جنوری۔2016ء) روس میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.0 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلہ کا مرکز مشرقی خطے کامیچاتگا کرائے کے شمال میں 106 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع قصبہ میں تھا زلزلے کے بعد کوئی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی

متعلقہ عنوان :